سیلفی بنانے کے دوران ہوئی اموات میں بھارت سب سے آگے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 نومبر 2016 12:36
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17نومبر 2016ء) : سیلفی بنانے کے دوران ہونے والی اموات میں بھارت سب سے آگے نکل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دو سال کے دورن بھارت میں سیلفی بنانے کے دوران 76 افراد کی موت ہوئی۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت سیلفی کے دوران ہوئی اموات میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان 9 اموات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو سالوں میں دنیا بھر میں سیلفی کے سبب 127 اموات ہوئیں۔ خیال رہے کہ سیلفی کا جنون نوجوان نسل میں بہت حد تک پایا جاتا ہے اور اسی جنون کے ہاتھوں مجبور ہو کر کبھی کبھی سیلفی کے شوقین افراد خود کو موت کے منہ میں دھکیل دیتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
-
نوازشریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
-
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.