غیر مناسب تصاویر شائع ہونے پر رونی نے غیر مشروط معافی مانگ لی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:31:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:44:03 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:44:01 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:44:00 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:43:57 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:43:55 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:43:53 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:43:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:40:56 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:40:54 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:40:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

غیر مناسب تصاویر شائع ہونے پر رونی نے غیر مشروط معافی مانگ لی

کھلاڑیوں کی فرصت کے اوقات کے بارے میں اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرینگے ،ْانگلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)انگلینڈ کی فٹبال ٹیم کے کپتان وین رونی نے عبوری مینیجر گیرتھ ساؤتھ گیٹ سے ٹیم کے ہوٹل میں بین الاقوامی ڈیوٹی کے دوران ایک شادی کی تقریب کی تصاویر سامنے آنے پر غیر مشروط معافی مانگی ۔وین رونی کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں انھوں نے ان تصاویر کو غیر مناسب قرار دیا۔ اخبار دی سن نے ان تصاویر کو شائع کیا تھا جس میں دیکھا گیا کہ رونی نے ہفتہ کی رات شراب پی ہوئی تھی۔

انگلینڈ نے جمعے کو کھیلے جانے والے فٹبال کے عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچ میں سکاٹ لینڈ کو شکست دی تھی۔دوسری طرف انگلینڈ کی فٹبال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وہ کھلاڑیوں کی فرصت کے اوقات کے بارے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 12:43:55 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان