پاکستان میں غیر ملکی مہمانوں کو دل و جان سے خوش آمدید کہا جاتاہے ‘ گلوکارہ شاہدہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:35 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:32 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:54:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:47:57 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:39:19 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:39:17 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:39:14 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:39:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:39:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:34:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پاکستان میں غیر ملکی مہمانوں کو دل و جان سے خوش آمدید کہا جاتاہے ‘ گلوکارہ شاہدہ منی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) نامور گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ امن پسند اورپیارکرنے والے ہیں ،یہاں جب بھی کوئی غیرملکی آتا ہے تو اس کو دل وجان سے خوش آمدید کہا جاتا ہے، چاروں صوبوں کے لوگ اس معاملے میں ایک سی سوچ رکھتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اکثر بیرون ملک ہونے والے پروگراموں میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہوں، اس موقع پرمیری پوری کوشش رہتی ہے کہ اپنے فن اور لباس کے ذریعے پاکستان کے خوبصورت کلچر کی عکاسی کروں تاکہ دنیا بھر میں ہماری طرف سے امن اوربھائی چارے کا پیغام پہنچ سکے۔
17/11/2016 - 12:39:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان