تیونس میں دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:40:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:40:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:39:33 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:14:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:14:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:14:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:14:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:14:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:51 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:48 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:56:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تیونس میں دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام

تیونسیا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) تیونس کی پولیس نے ملک میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی ایک بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی منصوبہ بندی کے الزام میں دہشت گردوں کا ایک گروپ پکڑا گیا ہے جواہم سیاسی اور صحافی رہنماؤں کو قاتلانہ حملوں کو نشانہ بنانے اور دارالحکومت کے ایک تجارتی مرکز میں دھماکوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 12:14:34 :وقت اشاعت