سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بارہ مئی کراچی کی فوری سماعت کی درخواست منظور کر لی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:39 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:14:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:57:57 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:53:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:48:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بارہ مئی کراچی کی فوری سماعت کی درخواست منظور کر لی

سانحہ بارہ مئی ، سابق وزیراعلیٰ ارباب غلام رحیم، سابق مشیر داخلہ وسیم اختر اور دیگر کو نوٹس جاری

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بارہ مئی کراچی کی فوری سماعت کی درخواست منظور کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ 12 مئی کیس میں سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم، سابق چیف سیکریٹری غلام محمد محترم اور سابق مشیر داخلہ وسیم اختر کو نوٹس جاری کر دئیے ، سماعت 22 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 12:12:27 :وقت اشاعت