ترک صدر کی وزیراعظم ہائوس آمد ، وزیر اعظم نے مرکزی دروازے پر مہمان کا استقبال ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:14:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:38 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:34 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:31 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:27 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:23 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 12:12:21 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:57:57 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:53:37 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:48:52 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:37:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ترک صدر کی وزیراعظم ہائوس آمد ، وزیر اعظم نے مرکزی دروازے پر مہمان کا استقبال کیا

پاک فوج کے چاق و چوبند دستے کی سلامی، ترک صدر کا گارڈ آف آنر کا معائنہ، کابینہ کے ارکان کا تعارف کرایا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) ترک صدر رجب طیب اردگان کی وزیراعظم ہائوس آمد پر وزیراعظم نواز شریف نے مرکزی دروازے پر معزز مہمان کا استقبال کیا جس کے بعد ترک صدر کو پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بھی بجائے گئے۔ رجب طیب اردگان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے اپنی کابینہ کے ارکان کا تعارف ترک صدر سے کرایا جبکہ ترک صدر نے اپنے وفد کا تعارف وزیراعظم نواز شریف سے کرایا۔
17/11/2016 - 12:12:23 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان