گندھارا ہندکو اکیڈمی میں صوبائی ثقافتی میلہ جنوری میں ہوگا
جمعرات 17 نومبر 2016 11:48
(جاری ہے)
اس میلے میں مختلف علاقائی زبانوں سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کرینگے ۔ مختلف موضوعات پر مقالے پڑھے جائیں گے ۔ ثقافتی میلے میں مختلف دستکاریوں اور ہاتھ سے بنے ہوئے ثقافتی نمونوں کے سٹالز بھی لگائے جائینگے۔ اس موقع پر علاقائی کتابوں کے حوالے سے کتب میلے کا بھی اہتمام کیا جائیگا۔ علاقائی ڈرامے، لو ک موسیقی ،مشاعرہ بھی میلے کا حصہ ہو گا۔ ثقافتی میلہ نہ صرف صوبے میں سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے میں مدد گار ثابت ہو گا بلکہ مقامی فن اور ثقافت کے ذریعے عوام میں کھوئے ہوئے اعتماد کی دوبارہ بحالی میں بھی معاون ثابت ہو گا۔
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.