معروف رائٹرامین اقبال کا فلم ’’رہبرا‘‘ بنانے کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

لاہور

معروف رائٹرامین اقبال کا فلم ’’رہبرا‘‘ بنانے کا اعلان

شوٹنگ 21 دسمبرسے شروع ہوگی ،فلم اگلے برس عیدالاضحی پر ریلیز کی جائے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) معروف ٹی وی رائٹر ڈائریکٹر امین اقبال فلم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کا پوسٹر لانچ کردیا۔ پوسٹرلانچ کرنے کی تقریب کے مہمان خصوصی معروف دانشور اور سماجی شخصیت آئی اے رحمان تھے۔اس موقع پر امین اقبال نے بتایا کہ ڈرامہ انڈسٹری نے فلم کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا اور 3 سال میں فلم انڈسٹری میں بہتری آئی ہے۔

سارہ افضل کیساتھ مل کر ایس اے انٹریٹمنٹ کے بنیر تلے ’’رہبرا‘‘ بنا رہے ہیں جس میں سنتوش کمار اور صبحیہ خانم کی نواسی سحرش خان مرکزی کردار نبھائیں گی دیگر فنکاروں میں احسن خان، عائشہ عمر، غلام محی الدین، سہیل سمیر، حنا خواجہ شامل ہیں۔پانچ کروڑ روپے سے بنائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 11:34:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان