معروف اداکار شفیع محمد شاہ کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

کراچی

معروف اداکار شفیع محمد شاہ کو مداحوں سے بچھڑے نو برس بیت گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) معروف اداکار شفیع محمد شاہ کو مداحوں سے بچھڑے نو سال بیت گئے۔ 1949 میں سندھ کے چھوٹے سے شہر کنڈیارو میں پیدا ہونے والے شفیع محمد شاہ کو خدا نے رعب دار آواز اور جاذب نظر شخصیت سے نوازا تھا۔ شفیع محمد نے فنی سفر کا آغاز حیدر آباد ریڈیو سٹیشن سے بطور صداکار کیا۔ جس کے بعد اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا تو جاندار اداکاری سے اپنا لوہا منوا لیا۔

شفیع محمد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 11:34:20 :وقت اشاعت