دی راک دنیا کے پرکشش ترین مرد قرار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

دی راک دنیا کے پرکشش ترین مرد قرار

ڈیوائن جانسن المعروف دی راک نے ریسلنگ کے بعد ہولی وڈ پر بھی اپنا راج قائم کرلیا ہے

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن سے شہرت حاصل کرنے والے ریسلرز کی تعداد سینکڑوں میں ہے مگر کوئی بھی ڈیوائن جانسن المعروف دی راک جتنا خوش قسمت نہیں ہوا جس نے ریسلنگ کے بعد ہولی وڈ پر بھی اپنا راج قائم کرلیا اور اب انہیں ایسا اعزاز حاصل ہوا ہے آج تک کسی ریسلر کو نہیں مل سکا۔ہر سال پیپل میگزین کی جانب سے دنیا کے پرکشش ترین مرد کا اعلان کیا جاتا ہے اور اس بار یہ اعزاز دی راک کے حصے میں آیا ہے۔

ریسلنگ سے اداکاری کے شعبے میں آنے والے دی راک کو پیپل میگزین نے سویٹ، اسمارٹ اور سنگ تراش قرار دیا ہے۔اس اعزاز پر خوش دی راک کا کہنا تھا یہ زبردست

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 11:34:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان