وزیر اعظم نوا زشریف اور ترک صدر طیب اردگان کے مابین ون آن ون ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 نومبر 2016 10:50

وزیر اعظم نوا زشریف اور ترک صدر طیب اردگان کے مابین ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17نومبر 2016ء): وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور تُرک صدر طیب اردگان کے مابین ون آن ون ملاقات ہوئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی علاقائی اورعالمی امور پر بھی بات کی گئی۔