اقوام متحدہ کی حلب میں شہریوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:56:54 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:56:54 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:56:53 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:25 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:22 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:20 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:16 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:14 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:12 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اقوام متحدہ کی حلب میں شہریوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء) قوام متحدہ نے شام کے شہر حلب میں شہریوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے طرفین سے فائر بندی کی اپیل کی ہے۔سعودی عرب کیطرف سے تیار اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کی ذمہ دار کمیٹی میں پیش کردہ مسودہ قرار داد کو 15 کے مقابلے میں 116 ووٹوں سے قبول کر لیا گیا ہے۔ کمیٹی کے اس فیصلے کو آئندہ ماہ جنرل کمیٹی میں رائے دہی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 11:16:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان