تین افریقی ملک عالمی عدالت سے علیحدہ، روس بھی تیار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:16 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:14 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:12 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:10 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:08 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:16:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:15:14 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:15:11 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:15:07 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:15:04 وقت اشاعت: 17/11/2016 - 11:15:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تین افریقی ملک عالمی عدالت سے علیحدہ، روس بھی تیار

ہیگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 نومبر2016ء)عالمی عدالت انصاف کے حامیوں نے افریقہ کے تین ملکوں کی طرف سے اس ادارے سے الگ ہو جانے اور روس کی طرف سے اس کی طرف انتہائی معاندانہ رویے کے بعد اتحاد قائم رکھنے کی اپیل کی ہے۔نیدرلینڈ کے شہر ہیگ میں عدالت کے رکن ممالک کے سالانہ اجلاس کے پہلے دن جنوبی افریقہ، برونڈی اور گیمبیا کے الگ ہوجانے کا مسئلہ ہی زیر بحث رہا۔

عالمی دائرہ اختیار کی حامل اس عدالت کے سنہ 2002 میں قیام کے بعد سے اب تک کسی ملک نے اس سے علیحدگی کا فیصلہ نہیں کیا تھا جو کہ اب جنوبی افریقہ، برونڈی اور گیمبیا کی طرف سے سامنے آیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابقروس کے صدر ولادیمیر پوتین نے بدھ کو ایک حکم نامے پر دستخط کیے جس میں اس عدالت سے علیحدہ ہونے کے فیصلہ کی توثیق کی گئی ہے۔

ماسکو نے روم کے قانون کی کبھی توثیق نہیں کی جس کی روح سے وہ کبھی اس عدالت کا رکن نہیں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/11/2016 - 11:16:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان