وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 17 نومبر 2016 11:13

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال ..
لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی ضیاء تنولی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :