پاکستان نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے کا امکان

muhammad ali محمد علی جمعرات 17 نومبر 2016 01:18

پاکستان نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے ..

کرائسٹ چرچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16نومبر۔2016ء) پاکستان نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل موسم کی صورتحال سے متعلق رپورٹ سامنے آئی ہے۔

(جاری ہے)

سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق پہلے روز کا کھیل بارش کی نظر ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :