’میڈیا اور نوجوان نسل کے لئے انسدادِ منشیات مہم‘‘ کے تسلسل میں اے این ایف کی 4 کاروائیاں
تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والے 5 منشیات فروش گرفتار
بدھ 16 نومبر 2016 23:23
(جاری ہے)
دوسری کاروائی کے دوران ، اسلام آباد میں واقع گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ ماڈل کالج، ایچ نائن کے قریب سے موٹر سائیکل پر سوار 2 منشیات فروشوں لیاقت علی اور رضوان رحمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 290 گرام چرس برآمد کر لی۔
دونوں ملزمان کا تعلق ضلع گوجرانوالہ سے ہے۔ تیسری کاروائی کے دوران ایک اور منشیات فروش کو اسلام آباد ، ایچ ایٹ، بیکن ہائوس سکول کے قریب سے گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 130 گرام چرس برآمد ہوئی، گرفتار ملزم زر محمد ایبٹ آباد کا رہائشی ہے۔ مزید ایک کاروائی کے دوران اے این ایف راولپنڈی نے باسط نذیر نقوی عرف عامر شاہ نامی اٹک کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 700گرام چرس برآمد کر لی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.