ژوب، ٹرک اور کار میں تصادم ایک شخص جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

ژوب

ژوب، ٹرک اور کار میں تصادم ایک شخص جاں بحق

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ژوب ڈی آئی خان روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ژوب ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہ دارزندہ کے مقام پر ٹرک اور کارمیںتصادم جس کے نتیجے میں ژوب کے رہائشی بہادر خان موقع پر جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔
16/11/2016 - 23:22:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان