صوبے میں چینی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں،پرویز خٹک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:23:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:23:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:21:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:21:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:21:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:21:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:31:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:38 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:15:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:15:51
- مزید خبریں

پشاور

صوبے میں چینی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہیں،پرویز خٹک

صوبائی حکومت صوبے میں چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریگی،وزیر اعلی خیبر پی کے , خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ کمپنی اور چین کی متعلقہ کمپنی سے فوکل پرسنز نامزد کرنے کی ہدایت

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں چینی سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ صوبائی حکومت صوبے میں چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریگی۔انہوںنے اس سلسلے میں خیبرپختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ کمپنی اور چین کی متعلقہ کمپنی سے فوکل پرسنز نامزد کرنے کی ہدایت کی ۔

وہ صوبے کے دورے پر آئے ہوئے چینی سرمایہ کاروں کے وفدجو 250 سرمایہ کاروں کی نمائندہ یونین ہے ،کے اعزاز میں دیئے گئے عشایہ کے موقع پر گفتگو کررہے تھے۔ چینی سرمایہ کاروں نے اس موقع پر چین کے نجی شعبے کی جانب سے صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کی پیش کش کی۔ انہوں نے وزیرعلیٰ کو بتایا کہ چینی سرمایہ کار پاک چین اقتصادی راہداری کے تناظر میں صوبے کے مختلف حصوں میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔

وزیراعلیٰ نے وفد کو بتایا کہ صوبائی حکومت پہلے ہی مراعات اور سہولتیں سرمایہ کاروں کو پیش کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے صوبے میں صنعتی ترقی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے ہیں اور صوبے میں موجود خام مال کے حوالے سے صنعتی ترقی کیلئے منصوبہ بندی کی ہے۔ وزیراعلیٰ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 23:21:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان