آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کےچیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

muhammad ali محمد علی بدھ 16 نومبر 2016 22:31

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کےچیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16نومبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کےچیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکی کےچیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات ڈی ایچ کیو میں ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملاقات میں دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے تعلقات، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔