نوجوانوں کو آگے بڑھ کر شہر کراچی کی قیادت کرنا ہوگی،حافظ نعیم الرحمن
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:23:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:23:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:22:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:21:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:21:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

نوجوانوں کو آگے بڑھ کر شہر کراچی کی قیادت کرنا ہوگی،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)اجماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل اسلامی تحریک کا ہر اول دستہ ہے ،نوجوانوں کو بہکانے کے لیے شیطانی جال پھیلایا جارہا ہے اس کے باجود مغربی استعمار مسلم امہ کے نوجوانوں سے خائف ہے،اسلامی تحریکیں دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ ، سنی کا نام نہیں بلکہ ایسی تحریک ہے جو زندگی کے تمام شعبوں پر حاوی ہے جو ایک کلمہ کی بنیاد پر قائم ہے ،جس کا ویژن آفاقی ہے ۔

پاکستان امریکہ، اسرائیل اور بھارت کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے ، ہمیںبیرونی سازشوں سے نبٹنے کی ضرورت ہے ، کرپٹ حکمران بیرونی آقاؤں سے مل کر اپنی ہی قوم کو تباہ کرناچاہتے ہیں، جماعت اسلامی سندھ کے تحت 26،27نومبر کو باغ جناح میں ہونے والا ورکرز کنونشن نوجوانوں کو نیا عزم اور حوصلہ دے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی شب ادارہ نور حق میں جماعت اسلامی سندھ کے تحت ہونے والے ورکرز کنونشن کے سلسلے میں JIیوتھ کے تحت منعقد ہ یوتھ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

یوتھ کنونشن سے نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی ، Jiیوتھ کراچی کے صدر حافظ بلال رمضان ، JIیوتھ ضلع غربی کے صدر انعام الرحمن نے بھی خطاب کیا اس موقع پر JIیوتھ ضلع شرقی کے صدر سعد فاروق اور دیگر بھی موجود تھے ۔ جبکہ JIیوتھ کے جنرل سکریٹری عارف غزنوی نے نظامت کے فرائض انجام دیے ۔ حافظ نعیم الرحمن نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ 30سال کی بند گلی کی سیاست نے شہر کو تباہ و برباد کردیا ہے ، جماعت اسلامی کے لوگوں نے اس شہر کی خاطر اپنی جانیں قربان کی ہیں ،مایوسیاں ختم ہورہی ہیں نوجوانوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 23:18:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان