سیالکوٹ، بڑے بڑے گڑھے کھود کر ریت نکالنے سے زرعی رقبہ ، انفراسٹریکچر سمیت ماحول ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:18:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:16:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:16:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:15:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:15:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:15:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:13:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سیالکوٹ

سیالکوٹ، بڑے بڑے گڑھے کھود کر ریت نکالنے سے زرعی رقبہ ، انفراسٹریکچر سمیت ماحول کو ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے ، ڈاکٹر آصف طفیل

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ ضلع سیالکوٹ میں بڑے بڑے گڑھے کھود کر ریت نکالنے سے زرعی رقبہ ، انفراسٹریکچر سمیت ماحول کو ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے ۔شہری علاقوں اور اس کے گردونواں میں گڑھوں سے ریت نکالنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی ۔محکمہ معدنیات کی مقامی حکام کے پاس ریت نکالنے کے واضح ٹی او آرز نہ ہونے پر ڈی سی او نے تشویش کا اظہار کیا اور سیکرٹری معدنیات پنجاب کو اس اہم مسئلہ پر ایکشن لینے کیلئے ایک خط تحریر کردیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ معدنیات کے مقامی حکام اور متعلقہ کنٹریکٹر کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ رکن صوبائی اسمبلی رانا عبدالستار خاں، اے ڈی سی سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 23:16:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان