لاہور، شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:13:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:13:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:12:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:12:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:10:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:10:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:10:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:09:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:09:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:09:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:09:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور، شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا -ذرائع کے مطابق لٹن روڈ کے علا قہ میں مد ثر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 4ڈاکو ئو ں نے 6لا کھ کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور دیگر اشیا ء لیکر فر ار ہو گئے۔

ستوکتلہ میںشہبا ز گجر کے گھر سے تین ڈاکو 2لا کھ کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن،ملت پا ر ک میںمز مل کے گھر سے چارڈاکو 1لاکھ 40ہزار کی نقد ی اور لیپ ٹا پ ،جبکہ نو اب ٹا ئو ن کے علا قہ میںاحمد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3ڈاکو 1لا کھ کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،سند ر کے علا قہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 23:10:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان