کوئٹہ، پشین میں گیس پریشز میں کمی کیخلاف کل احتجاجی ریلی نکالی جائے گی

بدھ 16 نومبر 2016 23:09

ْکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) چیئرمین میونسپل کمیٹی حرمزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء سیدشاہ جہان آغا کے بیان کے مطابق جمعہ 18 نومبر صبح 9 بجے حرمزئی سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جو پشین شہر میں گیس پریشر کیخلاف دھرنا دیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :