ٹرانسفارمر خریداری کیس میں سابق ایم ڈی پیپکو رسول خان مسعود کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی توثیق
بدھ 16 نومبر 2016 23:08
(جاری ہے)
لاہورہائی کورٹ کے جسٹس مرزاوقاص رئوف کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سابق ایک ڈی پیپکو رسول خان مسعود کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزارکے وکیل نے عدالت میں موقف اختیارکیاکہ درخواست گزار کا ٹرانسفارمرز کی خریداری میں کرپشن سے کوئی تعلق نہیں ہے، ڈسکوزکو سستے ٹرانسفارمرز خرید کر دئیے گئے، چارکمپنیوں نے کم ریٹ پر ٹرانسفارمرز خریدنے کی رپورٹ دی۔
نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سابق ایم ڈی نے زیادہ قیمت پر ٹرانسفارمرز خرید کر قومی خزانے کو چارارب روپے سے زائد رقم کا نقصان پہنچایا، نیب کی جانب سے عدالت سے استدعاکی گئی کہ درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کی جائے، دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے ٹرانسفارمر خریداری کیس میں سابق ایم ڈی پیپکو رسول خان مسعود کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی توثیق کردی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.