رینجرز کی کارروائی ،ڈاکٹر عمران فاروق کے سالے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

بدھ 16 نومبر 2016 23:05

رینجرز کی کارروائی ،ڈاکٹر عمران فاروق کے سالے کو گرفتار کرکے نامعلوم ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) رینجرز نے کارروائی کرکے ڈاکٹر عمران فاروق کے سالے کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز سندھ کی ایک ٹیم نے پی آئی بی کے علاقے نفیس آباد میں کارروائی کرکے ڈاکٹر عمران فاروق کے سالے ندیم حیدر عرف چٹا کو گرفتار کرکے انہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :