سندھ گورنمنٹ لوکل گورنمنٹ کو اختیارات دے، نو منتخب میئر کراچی وسیم اختر کی رہائی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:08:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:02:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:02:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ گورنمنٹ لوکل گورنمنٹ کو اختیارات دے، نو منتخب میئر کراچی وسیم اختر کی رہائی کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) نو منتخب میئر کراچی وسیم اختر کو سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔ ڈاکٹر فاروق ستار، عامر خان اور فیصل سبزواری سمیت ایم کیو ایم کے رہنمائوں اور کارکنان کی کثیر تعداد نے ان کا استقبال کیا بعد ازاں مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ گورنمنٹ لوکل گورنمنٹ کو اختیارات دے۔

تفصیلات کے مطابق آج عدالت کی جانب سے میئر کراچی کی دہشت گردوں کی علاج میں سہولت کار بننے کے آخری مقدمے میں ضمانت منظور ہونے کے بعد ضروری کارروائی کے بعد سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا ہے ان کے ساتھ پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کو بھی رہائی ملی ہے۔اسیر میئر کراچی کی رہائی کے بعد سب سے پہلے ڈاکٹر فاروق ستار نے انہیں گلے لگایا اور پھولوں کا ہار پہنایا جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان، فیصل سبزواری اور عبدالوسیم نے وسیم اختر کو ہار پہنائے اور مبارک باد دی اور وسیم اختر کو سینٹرل جیل سے باہر لے کر آئے۔

وسیم اختر سینٹرل جیل سے جیسے ہی باہر آئے ان کی آمد پر کارکنان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 23:05:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان