رینجرز کی چھاپہ مار کارروائی ،اہلسنت و الجماعت کے رہنما صہیب ندیم کو حراست میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:02:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:02:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:02:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

رینجرز کی چھاپہ مار کارروائی ،اہلسنت و الجماعت کے رہنما صہیب ندیم کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 4ملزمان کوگرفتار کرلیا ،قبضے سے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل ،شراب کی بوتلیں بر آمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) رینجرز نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے اہلسنت و الجماعت کے رہنما صہیب ندیم کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے 4 ملزمان کوگرفتار کرلیا ہے،ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ موٹر سائیکل اور شراب کی بوتلیں بھی بر آمد ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے رات گئے ناگن چورنگی کے قریب چھاپہ مار کاروائی کے دوران اہلسنت والجماعت کے رہنما صہیب ندیم کو حراست میں لے کر تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

صہیب ندیم کو فرقہ ورانہ دہشت گردی کے واقعات میں تحقیقات کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 23:05:27 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان