موجودہ حکومت ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے دن رات کام کررہی ہے‘ پانامہ لیکس کا کیس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:05:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:02:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:02:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 23:02:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

موجودہ حکومت ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے دن رات کام کررہی ہے‘ پانامہ لیکس کا کیس عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت ہے‘ ہم عدالتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘ عدالت جوبھی فیصلہ کرے گی ہم اسے قبول کریں گے‘ عوام کو انصاف کی تیزی سے فراہمی کے لئے وکلا اورعدلیہ کو مل کر کام کرنا ہوگا‘ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے دن رات کام کررہی ہے‘ پانامہ لیکس کا کیس عدالت عظمیٰ میں زیر سماعت ہے‘ ہم عدالتی فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں‘ عدالت جوبھی فیصلہ کرے گی ہم اسے قبول کریں گے‘ عوام کو انصاف کی تیزی سے فراہمی کے لئے وکلا اورعدلیہ کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

وہ بدھ کو پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے وفد سے بات چیت کررہے تھے۔گورنر پنجاب نے کہاکہ موجودہ حکومت ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے دن رات کام کررہی ہے یہ قوم کے ہرفرد کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاشرے کی بہتری کے لئے اپنا فعال کردار ادا کرے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا پاکستان کا چوتھا ستون ہے، اگرذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد سنسنی خیزی اور ریٹنگ بڑھانے کے معاملے سے ہٹ کرحقائق پر مبنی کام کریں تو ان کی عزت اور وقار میں اضافہ ہو گا۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ پاکستان میںجمہوریت مضبوط ہورہی ہے، نئی نسل کو جمہوریت بارے میں آگہی اورشعوردلانا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پنجاب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 22:55:28 :وقت اشاعت