اسلام آباد،تھا نہ کھنہ پویس نے تین بھتہ خو روں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:55:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:53:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:53:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:49:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:49:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:49:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد،تھا نہ کھنہ پویس نے تین بھتہ خو روں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)تھا نہ کھنہ پویس نے تین بھتہ خو روں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ وفاقی پو لیس کا جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈائو ن ، 03بھتہ خو روں سمیت 12ملزمان گرفتار،3 کلو 450گر ام چرس ،370گر ام ہیر وئن ،مو با ئل فون اور اسلحہ بر آمد ، 03بھتہ خور بھی گرفتار کر کے مقدما ت درج کر لیے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہاکہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائیوں کو مزید تیز کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کھنہ پویس کو گزشتہ روزملک ارشد ساکن غو ری ٹا ئون اسلام آ باد نے درخو است دی کہ وہ کھنہ پل کے پا س سبز ی منڈی میں سبزی کا ٹھیہ لگا تا ہے الزام علیان امجد علی خٹک، وحید گل افغا نی، اصحاب ، حاجی لیا قت ، آ غا خا ن اور دیگر 5/6نا معلوم افراد اس سے روزانہ کی بنیا د پر بھتہ ما نگتے ہیں بھتہ نہ دینے پر سنگین نتا ئج کی دھمکیا ں اور غا ئب کر نے کی دھمکیا ں دیں، ایس ایچ او تھا نہ کھنہ انسپکٹر عبد الر حمان نے ملزمان کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے مقدمہ نمبر 361/16مو رخہ 15-11-2016زیر دفعہ 585/386/7ATAت پ تھا نہ کھنہ درج کرکے 03ملزمان امجد علی خٹک ، وحید گل اور اصحا ب کو گرفتار کر لیاہے دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے چھا پے ما ر ے جا رہے ہیں ۔

علاوہ ازیں تھا نہ ترنو ل پولیس کے سب انسپکٹر محمد

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 22:55:12 :وقت اشاعت