عمران خان کاپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ جگ ہنسائی ہے، سردارمہتاب احمد خان
پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کرنا انکامعمول بن گیا، وہ کیسے سیاست دان ہیں جو پارلیمنٹ میں نہیں جاناچاہتے ،نومنتخب چیئرمین
بدھ 16 نومبر 2016 22:53
(جاری ہے)
مسلم لیگی رہنما نے کہا کہ پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کرکے عمران خان کی سیاست ختم ہوجائے گی،وہ اب ناکام سیاستدان کہلائیں گے، پارلیمنٹ کا بائیکاٹ کرنا عمران خان کامعمول بن گیا ہے وہ کیسے سیاستدان ہیں جو پارلیمنٹ میں نہیں جاناچاہتے ،پاکستان مسلم لیگ(ن) کے دور میں ہمیشہ سب سے زیادہ ترقی ہوئی،عمران خان جمہوریت کے خلاف سازشیں بند کریں۔
نومنتخب چیئرمین سردار مہتاب احمد خان نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی قیادت ہی ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،وزیراعظم میاں نوازشریف اور چودھری نثار علی خان حقیقی معنوں میں پاکستانی عوام کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سی پیک منصوبہ کی کامیابی کا سہرا وزیراعظم میاں نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے سرکوجاتاہے جنہوں نے ملکی مفاد کی راہ میں کسی بھی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.