مخصوص نشستوں پر کامیابی حکومت پر عوامی اعتماد کا مظہر ہے، شاہدہ قدیر
وزیراعظم میاں نوازشریف کے ملکی ترقی کے ویژن پر تیزی سے کام جاری ہے ،سنیئر مسلم لیگی رہنما
بدھ 16 نومبر 2016 22:53
(جاری ہے)
اپنے بیان میں بیگم شاہدہ قدیر نے مزید کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف کے برسراقتدار آتے ہی ان کاوژن تھا کہ ملک کو ترقی اور خوشحالی کی جانب لے جانا ہے اور اس ویژن پر کام تیزی سے جاری ہے، وزیراعظم میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے اورترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا،پاکستان گوادر پورٹ پر تجارت کے آغاز سے ملک ترقی یافتہ قوموں کی فہرست میںشامل ہوچکا ہے،ہ پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
مسلم لیگی رہنما نے کہاکہ پاکستانی عوام میاں نوازشریف کو ہی اپنا حقیقی لیڈر مانتے ہیں،پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے خلوص نیت سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے جوبھی پروجیکٹس شروع کئے ہیں وہ پورے ہورہے ہیں اور باقی رہ جانے والے 2018ء تک مکمل ہوجائیں گے۔بیگم شاہدہ قدیر نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور2018ء کے الیکشن میں ایک بارپھر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.