کوئٹہ ،تیزرفتارگاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ بچی جاں بحق

بدھ 16 نومبر 2016 22:49

کوئٹہ ،تیزرفتارگاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ بچی جاں بحق
کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) سریاب روڈ پر تیزرفتارگاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی ۔پولیس کے مطابق بدھ کو سریاب روڈ پر5 سالہ بچی مبینہ کوگاڑی نے ٹکرماری جس کے نتیجے بچی شدیدزخمی ہوگئی جن کو فوری طورپرہسپتال منتقل کیاجارہاتھاکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردیا۔پولیس مزیداس سلسلے میں تفتیش کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :