اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقررکردی گئیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ڈیرہ غازی خان

اشیائے خوردونوش کی نئی قیمتیں مقررکردی گئیں

ڈی جی خان ۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ڈی سی او ڈیرہ غازیخان ندیم الرحمن نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھیں ․ کسی کو بھی گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کرنے کی اجازت نہ دیں ․ انہوںنے یہ بات ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی․ ڈی سی او نے کہاکہ عوام کوسستی ، معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی انتظامیہ کا فرض ہے ․ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اہم بازاروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے شہروں اور قصبات کے بازاروں میں بھی روزمرہ اشیاء کی قیمتوں کو باقاعدگی سے چیک کریں ․ غیر معیاری اور ملاوٹ شدہ چیزیں بیچنے والوں سے ہرگز رعایت نہ برتی جائے بلکہ ایسے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لا کر انہیں بھاری جرمانے عائد کریں ․ انہوںنے ہدایت کی کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اشیائے خوردونوش کی بڑے بازاروں کے ساتھ عام مارکیٹ میں بھی مقررکردہ نرخوں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 22:46:14 :وقت اشاعت