حکومت پنجاب شعبہ طب کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے،کمشنر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سیالکوٹ

حکومت پنجاب شعبہ طب کی ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کررہی ہے،کمشنر

سیالکوٹ ۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن(ر) محمد آصف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر معاشرے کا سب سے اہم اور قابل احترام فرد ہوتا ہے جس کے کاندھوں پر بیمار اور دکھی انسانیت کے زخموں پر مرہم رکھنے کی ذمہ داری ہوتی ہے ‘ اس میں کوئی شک نہیںکی ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے جس پر وہ بجا طور پر فخر کرسکتے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ میں میڈیکل میں داخل لینے والے طالب علموں اور ان کے والدین کے اعزاز میں منعقدہ وائٹ کوٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ڈی سی او سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل، پرنسپل ظفر علی چودھری، ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سیالکوٹ ڈاکٹر عمر شیر چٹھہ، پروفیسر منظور احمد، ڈاکٹر ذیشان بٹ، ڈاکٹر وجہیہ رضوان، ڈاکٹر شہزاد بشیر،ڈاکٹر شاہد دیال، ڈاکٹر شاہین کوثر،ڈاکٹر نرگس، ڈاکٹر آصفہ،ڈاکٹر اسرار وڑائچ، ڈاکٹر تنویر حیدر اور ڈاکٹر تنویر حیدر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کیپٹن(ر) محمد آصف نے خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج میں داخلہ لینے والے طالب علموں اور ان کے والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ان کا داخلہ 100فیصدی میرٹ پر کیا ہے جس کا سہرا پنجاب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 22:41:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان