یورپی ممالک کے سفراء کے وفد کا پارلیمنٹ ہائوس میں گلی دستور کا دورہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:46:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:39:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:39:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:34:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:30:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:30:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:30:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:30:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:17:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

یورپی ممالک کے سفراء کے وفد کا پارلیمنٹ ہائوس میں گلی دستور کا دورہ

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) یورپی ممالک کے سفراء کے ایک وفد نے بدھ کو پارلیمنٹ ہائوس میں گلی دستور کا دورہ کیا اور انہیں پاکستان کی جمہوری اور پارلیمانی تاریخ اور جمہوریت کے استحکام کیلئے کی گئی کوششوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وفد نے بریفنگ میں گہری دلچسپی لی اور گلی دستور کے قیام کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ کی کاوشوں کو سراہا۔ وفد میں جرمنی، یونان، ہالینڈ، سپین، پولینڈ، یورپین کمیشن اور ہنگری کے سفرا شامل تھے۔
16/11/2016 - 22:34:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان