نجی تعلیمی اداروں اورحکومت کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ختم
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:41:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:34:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:18:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:48:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:48:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:26:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:25:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:25:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:23:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:23:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:22:54
- مزید خبریں

پشاور

نجی تعلیمی اداروں اورحکومت کے مابین مذاکرات بے نتیجہ ختم

حکومت نے پرائیویٹ سکولزریگولیئرٹی اتھارٹی بل پرنصف سے زائدمطالبات تسلیم کرلئے،پنجم اسسٹمٹ پرڈیڈلاک برقرار

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)نجی تعلیمی اداروں اور حکومت کے درمیان ریگولیئرٹی اتھارٹی بل2016اور جماعت پنجم جائزہ امتحان پرجاری مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے حکومت نے ریگولیئراتھارٹی بل پرنجی اداروں کے نصف سے زائدمطالبات تسلیم کرلئے تاہم پنجم اسسٹمنٹ پر ڈیڈلاک تاحال برقرارہے دونوں فریقین کے درمیان مذاکرات کا دوسرادورپیرکوہوگا۔

گزشتہ روز صوبائی وزیر تعلیم عاطف خان سے نجی تعلیمی اداروں کے وفدجس میں انس تکریم،ناصرقصوری، فضل اللہ اور یاورنصیروغیرہ شامل تھے ،نے ملاقات کی اس موقع پر مختلف ڈونرکے نمائندے اور ڈائریکٹوریٹ کے افسران بھی موجودتھے۔وفدنے وزیرتعلیم کواپنے تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ وہ یکساں نظام تعلیم کی مخالفت نہیں کرتے تاہم نصاب کی تبدیلی کی آڑمیں اسلامی اقداراورملی روایات کاخاتمہ کسی صورت قبول نہیں ،یہ تاثرغلط ہے کہ نجی ادارے پنجم اسسٹمنٹ سے خوفزدہ ہیں ہم ہرقسم اسسٹمنٹ کیلئے تیار ہیں مگراس سے پہلے بورڈکی کارکردگی اوراستعدادکاربڑھانے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 22:34:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان