قائد اعظم کرکٹ ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کے شیڈول اور ڈراز کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/11/2016 - 01:18:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:30:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:18:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 19:57:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:14:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:06:15
- مزید خبریں

قائد اعظم کرکٹ ٹرافی سپر ایٹ مرحلے کے شیڈول اور ڈراز کا اعلان

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قائد اعظم ٹرافی 2016-17ء سپر ایٹ مرحلے کے شیڈول کا اعلان کر دیا، سپر ایٹ مرحلے کا پہلا رائونڈ 19 نومبر سے ملک کے مختلف شہروں میں ایک ساتھ شروع ہو گا۔ سات مرحلوں کے اختتام پر واپڈا اور کے آر ایل کی ٹیمیں اپنے اپنے گروپس میں سرفہرست رہیں۔ پی سی بی کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق سپر ایٹ مرحلا 19 نومبر سے شروع ہو گا، گروپ ون میں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں واپڈا اور ایس این جی پی ایل کے درمیان میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا، یو بی ایل گرائونڈ نمبر ون کراچی میں ایس ایس جی سی کا مقابلہ کراچی ریجن وائٹ سے ہو گا، گروپ دو میں نیاز سٹیڈیم حیدرآباد میں کے آر ایل اور یو بی ایل جبکہ سٹیٹ بینک گرائونڈ کراچی میں این بی پی اور ایچ بی ایل کے درمیان میچ شروع ہو گا۔

16/11/2016 - 22:18:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان