عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی تھنک ٹینک کا اجلاس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:30:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:17:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:44:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:42:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:11:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:11:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:11:38 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:11:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:11:33 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:11:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:07:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی تھنک ٹینک کا اجلاس

صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال ،کراچی کی بدلتے سیاسی منظر نامے ،پارٹی کے اہم تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی تھنک ٹینک کا اجلاس مردان ہائوس میں سینیٹر شاہی سید کی سربراہی میں منعقد ہوااجلاس میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورت حال ،کراچی کی بدلتے سیاسی منظر نامے اور پارٹی کے اہم تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس کے بعد سینیٹر شاہی سید کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مضبوط تنظیمی اسٹرکچر رکھنے والی سیاسی جماعت ہی تمام بحرانوں سے نمٹ سکتی ہے گراس روٹ لیول پر تنظیمی امور کی رفتار اطمینان بخش ہے کامیاب ورکرز کنونش پر متعلقہ وارڈ تنظیموں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیںرواں ماہ کراچی بھر میں یونین کونسلوں کی سطح پر ورکرز کنونشن کے انعقاد کا سلسلہ مکمل کرلیا جائے گاضلع شرقی ،وسطی اور کورنگی میں صوبائی جنرل سیکریٹری ورکرز کنونشن میں شرکت کریں گے ضلع جنوبی میں یونین کونسلوں کی سطح کے ورکر ز کنونشن سے سید حنیف شاہ آغا خطاب کریں گے ضلع ملیر کے یونین کونسلوں سے ورکرز کنونشن سے صوبائی سالار کچکول خان خطاب کریں گے ضلع غربی کے یونین کونسلوں کے اجلاس سے مرکزی لیبر سیکریٹری و سابق صوبائی وزیر امیر نواب خان خطاب کریں گے ورکرز کنونشن کے انعقاد کے ذریعے ممبر سازی کو مکمل طور پر کمپیوٹرائز بھی کردیا جائے گاتمام،سینیٹر شاہی سید نے ضلعی صدور و جنرل سیکریٹریز کو رواں ماہ میں تمام یونین کونسلوں میں ورکرز کنونشن کے انعقاد کو یقینی بنانے کی ہدایات کی ہے،عوامی نیشنل پارٹی کا ورکر پہلے سے کہیں زیادہ پر عزم اور سرگرم ہے بنیادی تنظیم سازی کا جاری سلسلہ پارٹی کے عروج پر تمام ہوگاسینیٹر شاہی سید

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 22:11:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان