کرپشن کے خاتمہ تک ملکی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ راشد نسیم

بدھ 16 نومبر 2016 22:07

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کی قیادت میں اظہر اقبال حسن اور سیّد شاہد ہاشمی نے جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر خورشید احمد سے اسلام آباد میں ملاقات اور ان کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں موجودہ ملکی و بین الاقوامی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے راشد نسیم نے کہا کہ کرپشن کے خاتمہ تک ملکی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

متعلقہ عنوان :