سینیٹر سراج الحق، لیاقت بلوچ اور دیگر کا ڈاکٹر سیّد وسیم اختر کی والدہ کے انتقال ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:11:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:07:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:07:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:07:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:07:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:07:39 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:04:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:04:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:04:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:03:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:03:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سینیٹر سراج الحق، لیاقت بلوچ اور دیگر کا ڈاکٹر سیّد وسیم اختر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، نائب امراء حافظ محمد ادریس، پروفیسر خورشید احمد، راشد نسیم، اسد الله بھٹو، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اور پروفیسر محمد ابراہیم نے جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر اور پنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سیّد وسیم اختر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔atr/zah/sak/msc2022
16/11/2016 - 22:07:39 :وقت اشاعت