پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں تین سالہ ایل ایل بی پروگرام میں داخلوںکی تیسری میرٹ لسٹ آویزاں

بدھ 16 نومبر 2016 22:00

لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق لاء کالج نے تین سالہ ایل ایل بی (مارننگ) پروگرام 2016ء میں داخلوں کی تیسری میرٹ لسٹ آویزاں کر دی ہے جبکہ میرٹ پر آنے والے امیدوار 18نومبر 2016ء تک داخلہ فیس جمع کروا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :