فیصل آباد :موبائل میٹر ریڈنگ کی شرح درستگی 99فیصد سے کم ہونے پرایگزیکٹو انجنئیر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:03:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:03:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:01:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

فیصل آباد :موبائل میٹر ریڈنگ کی شرح درستگی 99فیصد سے کم ہونے پرایگزیکٹو انجنئیر معطل

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)چیف ایگزیکٹو فیسکورشیداحمد اسلم کی ہدایت پر چیف کمرشل آفیسر سردار مسعود اقبال نے موبائل میٹر ریڈنگ کی شرح درستگی 99فیصد سے کم ہونے پر ایگزیکٹو انجنئیر آپریشن جڑانوالہ ڈویژن محمد رفیق کو ملازمت سے معطل کر دیا ہے اور چیف آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
16/11/2016 - 21:54:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان