اٹک،اراضی کے تنازعہ پر ماموں نے مما نی سے با ہم صلاح مشورہ ہو کر بھا نجے کو فا ئر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:45:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:45:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:45:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اٹک

اٹک شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

اٹک،اراضی کے تنازعہ پر ماموں نے مما نی سے با ہم صلاح مشورہ ہو کر بھا نجے کو فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا ،مقدمہ درج

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)اراضی کے تنازعہ پر ماموں نے مما نی سے با ہم صلاح مشورہ ہو کر بھا نجے کو فا ئر نگ کر کے زخمی کر دیا، مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق محمد سعیدولد محمد امین اعوان سکنہ ڈھوک حبیب داخلی بر والہ تحصیل جنڈ نے تھانہ انجرا میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ میری بھا نجی فوت ہو گئی جس کے جنازے کے بعد میرے والد ،بھائی محمد نذیر ،محمد نعیم اور دیگر رشتہ دار ، بہنوئی محمد جمیل ولد منصف کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے بیٹھے تھے کہ میرے ما موں عبدالرحمن ولد شا ہ محمد جن کا نزدیک ہی گھر ہیں گا لیاں نکا لتے ہو ئے آئے اور آتے ہی کہا کہ تم میرے بھائی منصف کے گھر کیوں آئے ہو گالی گلوچ کر کے غصے سے اپنے گھر چلا گیا میری مما نی عارف جان نے ما موں عبدالرحمن کو پسٹل نکا ل کر دیا جس نے فوری طور پر گھر سے آکر مجھ پر سیدھا فا ئر تیس بور پسٹل قتل سے ارادہ سے کیا جو مجھے چھا تی پر دائیں طرف لگا اور دوسری طرف نکل گیا میں زخمی ہو کر گڑ پڑا ما موں عبدالرحمن فائر نگ کر نے کے بعد فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے جنہو ںنے اپنی بیوی سے با ہم صلاح مشورہ ہو کر مجھے نا حق زخمی کیا وجہ عناد تنازعہ اراضی ہے اے ایس آئی شو کت حیات نے زیر دفعہ 324/34ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے
16/11/2016 - 21:54:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان