فیصل آباد پولیس کی کارروائی ،2منشیات فروش گرفتار،2 کلو گرام سے زائد چرس برآمد
بدھ 16 نومبر 2016 21:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹائون،تھانہ سمن آباد پولیس نے مختلف جگہوں پرچھاپہ مارکربدنام زمانہ منشیات فروش ملزمان کامران اوراسدعمران کو گرفتار کر لیا اور انکے قبضہ سے مجموعی طور پر 2کلو گرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔
تھانہ ملت ٹائون پولیس نے چھاپہ مارکر ملزم کامران کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1160گرام چرس برآمد کرلی اوراس کے خلاف مقدمہ نمبر932/16جرم 9C/CNSAتھانہ ملت ٹائون میں درج کرلیا۔تھانہ سمن آباد پولیس نے ریڈ کے دوران ملزم اسدعمران کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سی1060گرام چرس برآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ نمبر788/16جرم 9C/CNSAتھانہ سمن آباد میں درج کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.