سابق سیکرٹری اطلاعات سندھ زاہد حسین میمن برطانیہ میں انتقال کرگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:38:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 22:00:38 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:54:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:43:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:41:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:41:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:41:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:40:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:40:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:40:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:40:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

حیدرآباد

حیدرآباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 25/02/2017 - 20:08:57 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 22:15:41 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 23:01:47 وقت اشاعت: 24/02/2017 - 18:16:37 وقت اشاعت: 24/02/2017 - 18:16:41 وقت اشاعت: 24/02/2017 - 18:16:45 حیدرآباد کی مزید خبریں

سابق سیکرٹری اطلاعات سندھ زاہد حسین میمن برطانیہ میں انتقال کرگئے

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)سابق سیکرٹری اطلاعات سندھ زاہد حسین میمن حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے کارڈف ویلز برطانیہ میں انتقال کرگئے ۔ ان کی میت کراچی سے سکھر روانہ کی جائے گا جہاں انہیں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ مرحوم نے پسماندگان میں بیوہ اور 4 بچے چھوڑے ہیں ۔ ڈائریکٹر اطلاعات حیدرآباد ڈویژن خورشید علی شیخ ، ڈپٹی ڈائریکٹر زاہد مصطفی میمن ، ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد شیخ ،ڈپٹی ڈائریکٹر شاہ محمد مغل افسران اور عملے کی جانب سے پسماندگان سے گہرے دکھ کا اظہار کیاگیا ۔
16/11/2016 - 21:41:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان