اے این پی کا ایجنڈا پختون قوم کا باہمی اتفاق واتحاد اوریکجہتی ہے، ہماری سیاست ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:38:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:37:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:37:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:37:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:37:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:37:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:37:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:36:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:36:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:36:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:36:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

اے این پی کا ایجنڈا پختون قوم کا باہمی اتفاق واتحاد اوریکجہتی ہے، ہماری سیاست اقتدار کیلئے نہیں بلکہ پختون قوم کے غصب شدہ حقوق حاصل کرناہے

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک کاشمولیتی تقریب سے خطاب

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ اے این پی کا ایجنڈا پختون قوم کا باہمی اتفاق واتحاد اوریکجہتی ہے ہماری سیاست اقتدار کیلئے نہیں بلکہ پختون قوم کے غصب شدہ حقوق حاصل کرناہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی کی77یو سی امازئی بونیر میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں سے درجنوں افراد مستعفی ہو کر اے این پی میں شامل ہو گئیء سردار حسین بابک نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو مبرکباد پیش کی اور کہا کہ وہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) سے پوچھنا چاہتے ہیں کہ پختون قوم کو کس جرم کی سزا دی جارہی ہے دونوں بڑی پارٹیوں کی جنگ وزیراعظم کی کرسی کے لئے ہے ایک پارٹی کے لیڈر کرسی بچانے میں لگے ہیں تو دوسری پارٹی کے لیڈر کو وزیراعظم بننے کی جلدی ہے ،پختون خوا کے عوام چکی کے پاٹوں کی طرح اس سیاسی لڑائی میں پس رہے ہیں، انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی اورمسلم لیگ (ن)

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 21:37:03 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان