ہیلتھ انشورنس کارڈز تقسیم کرنے کے عمل کو ہر لحاظ سے صاف اور شفاف بنایا جائے۔شہرام ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:36:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:36:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:36:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:36:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

ہیلتھ انشورنس کارڈز تقسیم کرنے کے عمل کو ہر لحاظ سے صاف اور شفاف بنایا جائے۔شہرام تراکئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت شہرام تراکئی نے ’’صحت سہولت پروگرام‘‘ کو موجودہ صوبائی حکومت کی طرف سے عوامی مفاد کا ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس پروگرام کے تحت ہیلتھ انشورنس کارڈز ہر قسم کی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر پہلے سے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق حقدار لوگوں کودئیے جائیں گے۔

اس سارے عمل میں شفافیت کو اس حد تک یقینی بنایا جائے گا کہ اس پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا۔وہ بدھ کے روز اپنے دفتر میں ’’صحت سہولت پروگرام‘‘ کے تحت حقدار لوگوںمیں ہیلتھ انشورنس کارڈ تقسیم کرنے کے طریقہ کار سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 21:34:48 :وقت اشاعت