کوئٹہ،انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار میں دوروزہ کتب فیسٹویل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:34:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:31:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:31:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:31:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:31:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:31:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:30:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:24:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:24:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:24:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

قلات

کوئٹہ،انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار میں دوروزہ کتب فیسٹویل

کتاب دوستی کی اہمیت کو اجا گر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،کمشنر قلات محمد ہاشم غلزئی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے وائس چانسلر انجینئر محمدامین بلوچستان ریذیڈینشل کالج خضدار کے محمد عالم جتک نے کہاہے کہ کتاب دوستی اور اس کی اہمیت کو اجا گر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔کتاب ایک قوم کی تاریخ ، تہذیب ،وثقافت اور معاشی و سائنسی ترقی کا ترجمان اور آئینہ دار ہوتی ہے ۔

آج دنیاء نے جتنی ترقی کر لی ہے ، انٹرنیٹ کازمانہ ہے اس کے باوجود کتاب کی اہمیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوںنے انجینئرنگ یونیورسٹی خضدار میں دوروزہ کتب فیسٹویل کے معائنے کے موقع پرکیا ۔کتب میلہ میں دو سیشن رکھے گئے تھے جس میں صبح کے وقت ضلع بھر کے اسکولز کے طلباء ، اور اساتذہ و دیگر طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی جبکہ دوسرے مرحلے میں خواتین اور طالبات کے لئے وقت مقرر کیا گیا تھا ۔

کتب میلے میں چالیس فیصد رعایت کے ساتھ کتابیں فروخت کی کی گئیں،کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہا کہ کتاب کے بغیر معاشرہ ہمارے تعلیمی ادارے ادھورے ہیں ۔ کتاب ہی کے ذریعے کسی قوم کی پہچان اور اہمیت اور ثقافت کو اجاگر کیا جاسکتا ہے ۔ آج اگر ہم تاریخ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 21:31:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان