نیشنل بُک فائونڈیشن کے اہتمام کتاب ’’انتخاب ِکلام، سیّد اِنشاء اللہ خان اِنشا‘‘ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:18:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:18:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:08:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:08:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:08:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

نیشنل بُک فائونڈیشن کے اہتمام کتاب ’’انتخاب ِکلام، سیّد اِنشاء اللہ خان اِنشا‘‘ کی اشاعت

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) نیشنل بُک فائونڈیشن کے زیر اہتمام شائقینِ کتب کی پسند کے موضوعات سمیت مشاہیر ادب اور کلاسیکل شعرا کے کلام کے انتخاب پر مبنی کتب کی اشاعت کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے کی شائع ہونے والی 172صفحات کی تازہ ترین کتاب ’’انتخاب ِکلام، سیّد اِنشاء اللہ خان اِنشا‘‘ ہے جس میں کلامِ انشا کا انتخاب و تعارف سینئر صحافی اور نامور شاعر و نقاد حنیف عابد نے بڑی عرق ریزی اور جامعیت کے ساتھ کیا ہے۔

مرتب نے انشاء کے مختصر مگر جامع سوانح عمری، حیاتِ انشاء کے اہم گوشوں، لطائف ودلچسپ واقعات اور ناقدین کی نگاہ میں مقامِ انشاء شامل کیا ہے جب کہ آخر میں ’’جوازِانتخاب‘‘ کے عنوان سے اس کتاب کی اہمیت و افادیت کو مزید نمایاں کیا ہے۔ خوبصورت ٹائٹل ، چہار رنگ حصہ بندی، اور دلکش طباعت کی اس کتاب کی قیمت140روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران55فی صد رعایت پر صرف63 روپے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 21:02:17 :وقت اشاعت