محکمہ تعلیم کو بدنام کرنے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، ڈی ای او فائزہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 21:02:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:55:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 20:53:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

محکمہ تعلیم کو بدنام کرنے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، ڈی ای او فائزہ شفیع

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (زنانہ) فائزہ شفیع نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کو بدنام کرنے کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، گرلز سکولز ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد صوبائی ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔ بدھ کو یہاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنے ادارے اور پیشہ کے ساتھ انصاف کرنا ٹیچرز کا فرض ہے، ضلع ایبٹ آباد میں اس وقت تمام سکولوں کی کارکردگی بہترین اور ٹیچرز دل جمعی سے کام کر رہی ہیں جس پر وہ مطمئن ہیں، ٹیچرز کے مسائل حل کرنا ان کی ڈیوٹی ہے، اگر کسی بھی ٹیچر کو کوئی مسئلہ یا مشکلات پیش ہوں تو وہ ان سے کسی بھی وقت مل سکتی ہیں، ہر ایک کا جائز کام ترجیحی بنیادوں پر کیا جائے گا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 20:55:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان